Islamic MCQs For Test Preparations With Quiz

All most important past papers islamiat mcqs for NTS test. All of the Quiz for students helping in the exams. You can prepare your all islamic studies mcqs here. Most important islamic general knowledge mcqs. PPSC students also can easily prepare there exams test of islamic gk with these Quiz's.

You Scored:

Ranking:





Islamic Quiz Questions Answers




1. دومتہ الجندل میں مقیم قبا ئل کے ساتھ غزوہ دومتہ الجندل کس سن ہجری میں ہوا ؟

۹ھ

۴ھ

۷ھ

ھ۵ (Answer)

 

2. مکہ میں خشک سالی کے موسم مین ابو سفیان کا لشکر صرف ستو لے کر مدینہ کی طرف بڑھا لیکن راستہ سے ہی پلٹ گیا ،یہ غزوہ کیا کہلاتا ہے ؟

غزوہ سویق (Answer)

غزوہ الغاربہ

غزو ہ دومتہ الجندل

غزوہ غطفان

 

3. یہودی قبیلہ بنی قریظہ کے ساتھ غزوہ قریظہ کب ہوا ؟

3 Hijri

6 Hijri

4 Hijri

5 Hijri (Answer)

 

4. یہودی قبیلہ بنی نضیر کے ساتھ بنی نضیر کب ہوا تھا ؟

3 Hijri

4 Hijri (Answer)

7 Hijri

2 Hijri

 

5. قریش کے ساتھ 4ھ کو جو غزوہ ہوا اسے بدر صغری بھی کہا جاتا ہے اس غزوہ کا دوسرا نام کیا ہے ؟

غزوہ خیبر

غزوہ بدرالموعد (Answer)

غزوہ بدر

غزوہ احد

 

6. یہودیوں کے ساتھ پہلا غزوہ کون سا تھا جو دوسری ہجری میں ہوا ؟

حمراء الاسد

غزوہ بنی قنیقاع (Answer)

غزوہ بنی نضیر غزوہ

غزوہ سویق

 

7. قریش مکہ کے ساتھ غزوہ احد کس سن ہجری میں ہوا ؟

ھ 3 (Answer)

 

8. اسلام کی پہلی غیر ملکی جنگ کی نشاندہی کریں ؟

غزوہ سویق

غزوہ تبوک

غزوہ موتہ (Answer)

غزوہ خیبر

 

9. غزوہ عام الفتح آٹھ ہجری کی کس ماہ میں ہوا تھا ؟

ذیقعد

رمضان (Answer)

شعبان

محرم

 

10. قر یش کے قافلے کی روک تھام کے لیے 2ھ میں جو غزوہ ہوا اس کا نام کیا تھا ؟

غزوہ بواط (Answer)

غزوہ الغانہ

غزوہ سلیم

غزوہ بنی لحیان

 

11. غزوہ سلیم جو 3ھ میں وبنی صحارب کے ساتھ لڑا گیا اس غزوہ کا دوسرا نام کیا ہے ؟

کوئی درست نہیں

غزوہ حمراء الاسد

غزوہ فرخ (Answer)

غزوہ احزاب

 

12. قریش کے تعاقب میں جو غزوہ تیسری ہجری کو ہوا اس کا نام کیا تھا ؟

غزوہ الغابہ

غزوہ خیبر

غزوہ حمراء الاسد (Answer)

غزوہ ذات الرقاع

 

13. غزوہ بہ تلاش کر زبن جابر فہری کون سی ہجری میں ہوا ؟

2 Hijri (Answer)

3 Hijri

1 Hijri

4 Hijri

 

14. قیبلہ انمارو ثعلبہ کے ساتھ 4ھ کو جو غزوہ ہوا وہ کیا کہلاتا ہے ؟

غزوہ ذات الرقاع (Answer)

غزوہ بنی نضیر

غزوہ الغابہ

غزوہ دومتہ الجندل

 

15. بنی سلیم و غطفان کے مقابلہ میں جو غزوہ دوسری ہجری میں ہوا اس غزوہ کا کیا نام تھا ؟

غزوہ قرقرۃا لکدر (Answer)

غزوہ خیبر

غزوہ احزاب

غزوہ المر یسیع

 

16. بنی مصطلق کے ساتھ غزوہ بنی مصطلق۵ھ کو ہوا اس غزوہ کا دوسرا نام کیا ہے ؟

غزوہ بدر ثانی

غزوہ بدرالموعد

غزوہ ذات الرقاع

غزوہ المریسیع (Answer)

 

17. غزوہ غطفان تین ہجری کوکس کے مقابلہ پر لڑاگیا ؟

بنی لحیان

قبیلہ انمارو ثعلبہ بنی

ثعلبہ و بنی صحارب (Answer)

بنی مصطلق

 

18. پہلی ہجری کے گیاریں ماہ کون سا غزوہ ہوا تھا ؟

غزوہ بواط

غزوہ بنی قنیقاع

غزوہ ابوا (Answer)

غزوہ بنی ذی العشیرہ

 

19. غزوہ حدیبیہ چھ ہجری کو کہاں ہوا؟

یمن کی جانب

مکہ کی جانب (Answer)

مدینہ کی جانب

شام کی جانب

 

20. دوسری ہجری میں غزوہ بدر سے قبل کون سا غزوہ ہوا تھا ؟

غزوہ بنی ذی العشیرہ

غزوہ بنی قینقاع

غزوہ سویق (Answer)

غزوہ بواط

Previous Post Next Post