Islamic General knowledge Information MCQs Quiz

All past papers islamic quiz questions with islamiat mcqs for nts test preparation. In nts test preparation books free download pdf here with solved answers. zakat mcqs general knowledge mcqs urdu are also avilable with Answers. online islamiat mcqs test. All islamic gk questions with islamiat quiz test.

You Scored:

Ranking:





Islamic Quiz Questions Answers




1. اعلانیہ گناہ کبیرہ کرنے والا کیا کہلاتا ہے؟

مشرک

فاسق (Answer)

ملحد

زند یق

 

2. کلمہ میں کل کتنے نقطے ہیں؟

2

3

4

ایک بھی نہیں (Answer)

 

3. بتائیے قرآن مجید میں کلمہ لاالہ الا ﷲمحمدرسولﷲمکمل طور پر یکجا کتنی مرتبہ آیا ہے؟

چار مرتبہ

تین مرتبہ

ایک مرتبہ بھی نہیں آیا (Answer)

دو مرتبہ

 

4. اسلام کا پانچواں اہم رکن کونسا ہے؟

حج (Answer)

روزہ

نماز

زکوٰۃ

 

5. نماز استسقاء کس لیے پڑھی جاتی ہے؟

دھوپ کیلئے

مغفرت کیلئے

بارش کے لیے (Answer)

رحمت کیلئے

 

6. دوزخ کے فرشتوں کی تعداد بتائیں؟

13

17

19 (Answer)

21

 

7. اذان میں اللہ اکبر کتنی مرتبہ کہا جاتا ہے؟

چھ بار (Answer)

آٹھ بار

پانچ بار

چار بار

 

8. جو شخص مسلمان ہو کر اسلام سے پھر جائے کیا کہلائے گا؟

مشرک

فاسق

مرتد (Answer)

ملحد

 

9. نماز عید میں کتنی زائد تکبیریں ہوتی ہیں؟

3

8

7

6 (Answer)

 

10. پانچویں کلمہ کو کس نام سے پکارتے ہیں؟

کلمہ طیبہ

کلمہ استغفار (Answer)

کلمہ توحید

کلمہ شہادت

 

11. وضو میں کتنی سنتیں ہیں؟

21

13 (Answer)

17

19

 

12. نمازیں پانچ ہیں ان میں کل کتنی رکعتیں فرض ہیں؟

24

21

17 (Answer)

13

 

13. ارکان اسلام میں سب سے اہم رکن کونسا ہے؟

کلمہ (Answer)

زکوٰۃ

حج

نماز

روزہ

 

14. دعائے قنوت کس نما ز میں پڑھی جاتی ہیں؟

نماز ظہر

نماز عصر

نماز عشاء (Answer)

نماز فجر

 

15. پہلے کلمہ میں کل کتنے حروف ہیں؟

24 (Answer)

30

27

21

 

16. بتائیے قرآن مجید میں کلمہ لاالہ الا ﷲتومتعد بار آیا ہے بتائیے محمد رسول ﷲﷺکتنی مرتبہ آیا ہے؟

پانچ مرتبہ

تین مرتبہ

دو مرتبہ (Answer)

چار مرتبہ

 

17. تہلیل سے کیا مراد ہے؟

دعا ما نگنا

کلمہ پڑھنا (Answer)

توبہ کرنا

عمرہ کرنا

 

18. بالغ مسلمان پر کس صورت میں نماز فرض نہیں؟

قید میں ہونا

حالت سفر میں ہونا

دماغی توازن کی خرابی (Answer)

جسمانی معذوری

 

19. وضو کے کتنے فرائض ہیں؟

4 (Answer)

6

5

7

 

20. کسی بھی دین کا نہ ماننے والا کیا کہلاتا ہے؟

ملحد (Answer)

مشرک

فاسق

زندیق

Previous Post Next Post